پیر جماعت علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک

نارووال (2012-11-02) آستانہ عالیہ علی پور سیداں میں پیر جماعت علی شاہ، پیر سید علی حسین شاہ، پیر سید عابد حسین شاہ کے عرس کے موقع پر ناظمِ اعلٰی جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب خطاب فرما رہے ہیں جبکہ سٹیج پر پیر سید ظفر اقبال شاہ صاحب اور دیگر علمأ کرام تشریف فرما ہیں۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ علی پور سیداں نے لانگ مارچ کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی۔

Share this:
  • Facebook
  • Twitter
  • Yahoo! Buzz
  • StumbleUpon
  • Google Buzz
  • Google Bookmarks
  • LinkedIn
  • MySpace
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Diigo
  • FriendFeed
  • Orkut
  • Netvibes
  • Mixx
  • Technorati
  • Print
  • email

Leave a Response

You must be logged in to post a comment.