لبیک یا رسول اللہ ﷺ لانگ مارچ کا آغاز

راولپنڈی (2012-11-08) جماعت اہلسنت پاکستان لبیک یا رسول اللہ ﷺ لانگ مارچ کا آغازجس میں ناظم اعلٰی جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ، صاحبزادہ حاجی فضل کریم، پیر نقیب الرحمٰن صاحب، ڈاکٹر سرفراز سیفی، ملک ابرار (ایم ان اے)، ضیا اللہ شاہ (ایم پی اے)، صاحبزادہ حسان حسیب الرحمٰن، چودہری عمران، عبدالغفور پراچہ ودیگر قائدین اہلسنت کے علاوہ تمام شعبہ ہائے حیات سے بیس ہزار سے زائد افراد شریک ہیں۔

براہ راست ویڈیو براڈکاسٹ درج ذیل ویب سائیٹس پر دیکھی جا سکتی ہے:
www.shahjee.net | www.daleelerah.info | www.mehraab.info

Share this:
  • Facebook
  • Twitter
  • Yahoo! Buzz
  • StumbleUpon
  • Google Buzz
  • Google Bookmarks
  • LinkedIn
  • MySpace
  • Live
  • Digg
  • del.icio.us
  • Diigo
  • FriendFeed
  • Orkut
  • Netvibes
  • Mixx
  • Technorati
  • Print
  • email

Leave a Response

You must be logged in to post a comment.